Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
13 اکتوبرکو ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے بنی پولیس کمیٹی پر سوالات اٹھ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

13 اکتوبرکو ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے بنی پولیس کمیٹی پر سوالات اٹھ گئے

کراچی- میں 13اکتوبرکو ریڈزون میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی پرسوالات اٹھ گئے ذرائع کا بتانا ہے کہ بعض پولیس افسران نےآئی جی سندھ سےکمیٹی پرتحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامےکے دوران تعینات افسران کو ہی تحقیقاتی کمیٹی میں شامل کردیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی چیئرمین ڈی آئی جی اسپیشل برانچ فدا مستوئی کو مقرر کیا گیا ہے حالانکہ ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کو واقعےکے روز ریڈ زون میں مظاہروں کی تفصیل دینی تھی ذرائع کے مطابق اسپیشل برانچ کے پاس کینٹ اسٹیشن کےقریب مظاہرے کی تفصیل نہیں تھی، تین تلوارپرڈی آئی جی ساؤتھ، ایس ایس پی کیماڑی اور ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کی ڈیوٹی تھی جبکہ کینٹ اسٹیشن کےقریب مظاہرہ کنٹرول کرنےکے لیے تین تلوارپرموجود افسران کو وہاں آناپڑا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *