Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلدیاتی حکومت سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلدیاتی حکومت سمیت ایم کیو ایم کی مختلف تجاویز مجوزہ آئینی ترمیم سے خارج

اسلام آباد-ایم کیو ایم کے آئینی مسودے کو 26ویں آئینی ترمیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایم کیو ایم کو قائل کرنے میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئیں بلدیاتی حکومت کے اختیارات اور فنڈز سے متعلق ترامیم بھی مجوزہ ڈرافٹ سے نکال دی گئیں ایم کیو ایم کی آئینی ترامیم کو اگلی 27ویں آئینی ترامیم میں شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا اور ایم کیو ایم نے حکومتی تجاویز سے رضامندی ظاہر کر دی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی عدالت کے قیام کی 26ویں آئینی ترمیم ڈراپ کرنے اور آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *