Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد میں آج ملاقات آئینی مسودے پر مشاورت ہوگی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد میں آج ملاقات آئینی مسودے پر مشاورت ہوگی

پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ذرائع کے مطابق ملاقات آج شام 6 بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوگی حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت کیساتھ شیئر کریں گے اور مسودے کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے واضح رہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بات چیت کی گئی ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی عدالت کے قیام کی 26ویں آئینی ترمیم ڈراپ کرنے اور آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *