Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وکلا کا 26 ويں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وکلا کا 26 ويں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

وکلا رہنماؤں نے 26 ويں آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل حامد خان نے کہا کہ آئینی ترمیم ماورائے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے، سب کا اتفاق ہے کہ اسے روکیں گے انہوں نے کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ کوئی چیف جسٹس قبول نہيں،2002 اور 2007 کی نیشنل ایکشن کمیٹی بنا رہے ہیں، سارے پاکستان میں احتجاج کی کال دیں گے حامد خان نے 25 اکتوبر کو وکلا کی طرف سے یوم نجات منانے کا بھی اعلان کیا کوئٹہ میں وکیل رہنما علی احمد کرد نے کہا کہ آئینی ترمیم کو چیلنج کريں گے، سڑکوں پر دمادم مست قلندر ہوگا، وکلا ایکشن کمیٹی 26 اکتوبر کے بعد اجلاس میں لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *