کوئٹہ: بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کے بازار میں بم دھماکا ہواپولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے بازار میں کھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی

Leave a Reply