Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزارت قانون کی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط فہمیوں کی وضاحت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزارت قانون کی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط فہمیوں کی وضاحت

وزارت قانون نے 26ویں ترمیم سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط فہمیوں کی وضاحت کردی وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوڈیشل کمیشن پاکستان 13اراکین پر مشتمل ہے۔ آئینی بنچوں کی تشکیل کے لئے آرٹیکل 191 کے تحت ججز کو نامزد کرے گا۔ نامزد ججو ں میں سینئر ترین جج آئینی بنچ کاسب سے سینئر جج ہوگا۔ آئینی بنچ کاسینئر ترین جج کمیشن کابھی رکن بنے گا۔ پہلے سے کمیشن کارکن ہونے پر آئینی بنچ کا اگلا سینئیر جج کمیشن کارکن بنے گاوزارت قانون کے مطابق آرٹیکل 175اے کی شق 2اور شق 3ڈی کے تحت کمیشن میں کوئی آسامی خالی یا کوئی رکن غیر حاضر ہونے پر کمیشن کافیصلہ باطل نہیں ہوگا۔ ہائی کورٹس میں آئینی بنچز کی تشکیل آرٹیکل 202اے کے تحت کمیشن کی جانب سے کی جائے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *