Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایک کاغذ ایک پارٹی کیلئے فائدہ دوسرے کیخلاف ہوتا ہے- سچ اللہ جانتا ہے: جسٹس قاضی کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایک کاغذ ایک پارٹی کیلئے فائدہ دوسرے کیخلاف ہوتا ہے- سچ اللہ جانتا ہے: جسٹس قاضی کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

اسلام آباد- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایک کاغذ ایک پارٹی کے لیے فائدہ اور ایک کے خلاف ہوتاہے، سچ کیا ہے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر 16 ججز سمیت جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور دیگر اہلخانہ بھی شریک تھے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ مجھے ایک دفعہ کال آئی کہ چیف جسٹس بلا رہے ہیں، مجھے لگا چیف جسٹس نے ڈانٹنے کے لیے بلایا ہے کیونکہ میں انگریزی اخبار میں لکھ رہا تھا مگر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کوئی جج نہیں، آپ چیف جسٹس بنی انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس بلوچستان بننے کے بعد زندگی بدل گئی، بلوچستان میں جو کام کیے ان کا لوگوں کو معلوم ہے، بلوچستان میں جو کیا اس میں اہلیہ کا کردار تھا لیکن اہلیہ نے کہا نام نہیں لایاجائےگا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ کبھی کازلسٹ بنانے میں دخل نہیں کیا، ہو سکتا ہے بے پناہ فیصلے غلط کیے ہوں، ایک کاغذ ایک پارٹی کے لیے فائدہ اور ایک کے خلاف ہوتاہے، سچ کیا ہے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *