Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈی چوک احتجاج-علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈی چوک احتجاج-علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور،

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ع٘طیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی دونوں بہنوں کی ضمانتیں منظور کی ہیں انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیں، رہائی کی روبکار لے کر پی ٹی آئی وکلاء جوڈیشل کمپلیکس سے جیل کے لیے روانہ ہو گئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *