Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرارہا تھا جس وجہ سے تقریب میں دیر ہوئی- جسٹس فائز کی بات پر قہقہے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرارہا تھا جس وجہ سے تقریب میں دیر ہوئی- جسٹس فائز کی بات پر قہقہے

اسلام آباد- چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز تقریب میں تاخیر سے پہنچنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا حجامت کروانے کیا جس کی وجہ سے تاخیر ہو گئی گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا مجھے تقریب میں جلدی پہنچنے کی عادت ہے لیکن جسٹس نعیم افغان نے کہا تقریب میں حجامت کروا کر آئیےگا، حجامت کروانے گیا تو ایک نوجوان فیشل کروا رہا تھا جس سے تاخیر ہوگئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا فاروق ایچ نائیک کو تب سے جانتاہوں جب میں نے وکالت شروع کی تھی، فل کورٹ سے متعلق ٹاک شو دیکھ رہا تھا، سب کہہ رہے تھے چیف جسٹس یہ کریں گے فلاں جج وہ کریں گے ان کا کہنا تھا ٹاک شو میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا پوچھا گیا تو تجزیہ کار نے کہا ان کا کسی کو معلوم نہیں، تجزیہ کار بولا جسٹس یحییٰ آفریدی جو بھی کریں گے آئین کے مطابق کریں گے، لوگ ہمیں سمجھ گئے لیکن جسٹس یحییٰ آفریدی کو نہیں سمجھ پائے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا میں 1982 سے کام کر رہاہوں، 42 سال سے مسلسل کام کر رہا ہوں، ایک ماہ کی چھٹیاں لیتا تھا لیکن اب تو کافی عرصہ ہوگیا چھٹیاں لیے ہوئے، بلوچستان ہائیکورٹ میں جتنے بھی ججز کی نامزدگی کی سب کی تعیناتی ہوئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *