Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا

کراچی- پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی سطح عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پہلے کاروباری سیشن کے دوران 100 انڈیکس کا اختتام 1143 پوائنٹس کے ساتھ 90 ہزار 89 پوائنٹس پر ہواانڈیکس نے پہلے سیشن میں تاریخ کی بلند ترین سطح 90180 بنائی اور 34 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئےدوسرے سیشن میں بھی انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1632 پوائنٹس کے اضافے سے 90 ہزار 578 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *