Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
’پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے “ورک فرام ہوم” کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیں‘ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

’پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے “ورک فرام ہوم” کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیں‘

گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر “ورک فرام ہوم” کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیںکراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خود جلوس لے کر نہیں آتے، سارے جلوس کے پی سے آتے ہیں، یہ لوگ وفاق اور کے پی پولیس کی تکرار چاہتے ہیں گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے وقت کہا جا رہا تھا کہ ہم چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے یہ کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ڈرافٹ پر عمل کیا آخر میں پی ٹی آئی نے اپنے ڈرافٹ پر یو ٹرن لے لیا، یہ چاہتے ہیں جو جسٹس انہیں پسند ہو وہ آئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *