Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد

آرٹس کونسل کراچی میں جاری عالمی کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت فیسٹیول” فلیور اف دی یو اے ای ” کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ثقافتی موسیقی، رقص اور کھانوں کی وجہ سے ایونٹ میں خوب رونق رہی، قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرومیتی نے روایتی خیمے لگا کر مہمانوں کی خاطر تواضع کی، خود بھی رقص کیا اور مہمانوں کو اس میں شریک کیا قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرومیتی نے بتایا کہ بہت جلد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ثقافت کے فروغ کیلئے ایک منفرد ایونٹ کا انعقاد کر رہے ہیں آرٹس کونسل میں جنگ اورجیو کے اشتراک سے جاری عالمی کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز امریکی فنکاروں کی جانب سے تھیٹر پلے بھی پیش کیا گیا جسے شائقین کی جانب سے خوب داد ملی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *