Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا

ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملےکا جواب دےگا امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگاایران کے امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل کے خلاف جوابی حملے کی امریکی میڈیا کی رپورٹ پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایران کو اسرائیلی حملے کا جواب نہیں دینا چاہیے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا اگر ایران جواب دینے کا انتخاب کرتا ہے تو امریکا اسرائیل کے دفاع کیلئے کھڑا رہے گا یاد رہے کہ اسرائیل نے یکم اکتوبر کو ایرانی حملے کے جواب میں 26 اکتوبر کو ایران پر میزائل حملہ کیا تھا جس میں ایران نے اپنے 4 فوجیوں کی شہادت کی تصدیق کی تھی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *