کراچی- عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تپ دق سے متعلق رپورٹ شائع کردی گئی عالمی ادارہ صحت رپورٹ کے مطابق 2023 میں تقریباً دنیا بھر میں 82 لاکھ افراد میں ٹی بی کی تشخیص ہوئیرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1995 کے بعد تپ دق کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد 2023 میں سامنے آئی، اس بیماری نے 30 ممالک میں غیر متناسب طور پر لوگوں کو متاثر کیا جب کہ تپ دق کے زیادہ کیسز بھارت، انڈونیشیا، چین، فلپائن اور پاکستان میں ہیں رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 82 لاکھ میں ایک چوتھائی سے زیادہ کیسز بھارت میں پائے گئے اور پاکستان میں بھی تپ دق کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا

Leave a Reply