Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے حملوں میں 95 فلسطینی شہید ہوگئےدوسری جانب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام کو 2 علاقے فوری خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے حملوں کی تیاری شروع کردی گئی جب کہ 24 گھنٹوں میں 6 میڈیکل ورکرز سمیت 45 لبنانی شہید کردیے گئےاس کے علاوہ شام میں لبنانی سرحد کے قریب بھی اسرائیل نے حملہ کیا جس میں 10 شہری شہید ہوگئےدوسری جانب جمعرات کو حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملوں میں 4 غیر ملکی سمیت 7 افراد ہلاک کردیے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *