Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشان

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی نے مریضوں کو پریشان کردیا بلوچستان کے اسپتالوں کیلئے پچھلے 7 ماہ کے دوران ادویات خریدی نہیں جاسکی ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ صوبے کے تمام اسپتالوں میں اب ادویات بالکل ناپید ہو گئی ہیں اس صورتحال نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے اور سب سے زیادہ مشکل صورتحال ایمرجنسی میں شعبہ حادثات میں آنے والے مریضوں کی ہے جن کے رشتے دار ہمراہ نہ ہوں تو ان کا بروقت علاج بھی نہیں ہوسکتا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *