کراچی- نیو گولیمار پوسٹ آفس کے قریب مبینہ مقابلے میں 2 اسٹریٹ کرمنلز ہلاک ہوگئےپولیس کے مطابق نیوگولیمار پوسٹ آفس کے قریب 2 ڈاکو بابر نامی پولیس اہلکارکو لوٹ رہے تھے جس دوران پولیس اہلکار نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دونوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس اہلکار بابر ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، زخمی اہلکار ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں تعینات ہے اور اب اسپتال میں زیر علاج ہے
نیو گولیمار میں پولیس اہلکار سے لوٹ مار، اہلکار نے دونوں ڈاکو ماردیے

Leave a Reply