Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 وی وی آئی پی جہازوں کیلئے 1.8 ارب کی گرانٹ منظور کرلی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 وی وی آئی پی جہازوں کیلئے 1.8 ارب کی گرانٹ منظور کرلی

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 1.8 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صدر اور وزیراعظم کے سرکاری دوروں کیلئے استعمال ہونے والے 2 وی وی آئی پی جہازوں پر خرچ کی جائے گی، فنڈ دونوں وی وی آئی پی طیاروں کے انجن کی مرمت کیلئے مختص کیا گیا ہےای سی سی نے وزیراعظم آفس اور اسٹاف کالونی کیلئے 25 کروڑ 27 لاکھ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *