Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت میں نوجوان نے شادی پر زور دینے پر حاملہ دوست کو قتل کر ڈالا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت میں نوجوان نے شادی پر زور دینے پر حاملہ دوست کو قتل کر ڈالا

بھارت میں ایک نوجوان نے شادی کے لیے زور ڈالنے پر اپنی حاملہ دوست کو قتل کر ڈالابھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے روہتک میں سنجو نامی لڑکے نے شادی کے لیے زور زور ڈالنے پر اپنی حاملہ دوست سونیا کو قتل کر دیا اور پھر اپنے دو دوستوں کی مدد سے لاش کو دفنا دیا مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ سونیہ کے سوشل میڈیا پر 6000 سے زائد فولوورز تھے اور اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سوشل میڈیا پر کئی تصاویر پوسٹ کر رکھی تھیں پولیس کے مطابق مقتولہ سونیا 7 ماہ کی حاملہ تھی اور وہ سنجو کو شادی کے لیے اصرار کر رہی تھی تاہم لڑکا شادی کے لیے تیار نہیں تھا اور چاہتا تھا کہ سونیا اپنا حمل ضائع کروا دےپولیس کے مطابق دونوں کی اس معاملے پر کئی بار تکرار بھی ہو چکی تھی اور قتل کے روز بھی سونیا ملزم سنجو سے ملاقات کے لیے گئی تھی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *