پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیاپارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ویلیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹینٹ ویلیج میں خیبرپختونخوا سے لاکھوں پی ٹی آئی ورکرز آئیں گے، پارٹی قائدین، وزیراعلی علی امین گنڈاپور، وزراء، ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی ٹینٹ ویلیج میں قیام کریں گےپی ٹی آئی کے رہنما ارباب عاصم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور میں 8 نومبر کو شیڈول جلسہ منسوخ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اب صوابی میں ٹینٹ ویلیج لگایا جائے گا جس میں ملک بھر سے ورکرز شریک ہوں گے
پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا

Leave a Reply