Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جاپان کا سب سے اونچا پہاڑ ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم، 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جاپان کا سب سے اونچا پہاڑ ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم، 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان کا سب سے اونچا اور توجہ حاصل کرنے والا پہاڑ ماؤنٹ فیوجی بھی موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں آگیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ فیوجی جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس کی اونچائی 3 ہزار 776 میٹر یعنی 12 ہزار 460 فٹ ہے جو جاپان کا سب سے اونچا پہاڑ ہےمیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ماؤنٹ فیوجی ہر سال اکتوبر کے آغاز سے ہی برف کی چادر اوڑھ لیتا ہے لیکن بدلتے موسم اور بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے رواں سال اکتوبر کے ماہ میں بلند و بالا پہاڑ برف سے محروم رہا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *