کرشماتی شخصیت کے مالک شاہ رخ خان بالی وڈ کا ایک ایسا نام ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں لیکن جب بات ہو ان کی عالیشان جائیدادوں کی تو باندرہ میں واقع ان کا عالیشان گھر ’منت‘ ہی ذہن میں آتا ہےلیکن کیا آپ جانتے ہیں سپر اسٹار شاہ رخ خان بھارت سمیت دنیا بھر میں بھی عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟ در حقیقت اداکار 200 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے منّت کے علاوہ دہلی سے دبئی اور دبئی سے لندن تک مزید 5 جائیدادوں کے مالک بھی ہیں

Leave a Reply