Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبرپختونخوا میں خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبرپختونخوا میں خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

پشاور میں خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پیکا ایکٹ کے تحت خیبرپختونخوا میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا ایف آئی آے کے سائبر کرائم ونگ کے حکام کے مطابق خواجہ سرا کی درخواست پر مقدمے میں 7 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ایف آئی آر میں متاثرہ خواجہ سرا نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو وائرل ہونے سے میری اور خاندان کی ساکھ اورعزت مجروح ہوئی
متاثرہ خواجہ سرا نے ایف آئی اے سائبرکرائمز میں درخواست دی تھی کہ اس کی 2023 میں بنائی گئی ویڈیو وائرل کی گئی ہےایس پی احسان شاہ کے مطابق چارسدہ میں ملزم کو خواجہ سرا کی نازیبا وڈیو بنانے پر سزا ہوئی تھی، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *