آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہےصحافیوں کے تحفظ پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق رواں سال 6 صحافیوں کو قتل کیا گیا اور 11 پر قاتلانہ حملے ہوئےتنظیم نے بتایا کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کے باوجود حکومتیں ان قوانین کو پوری طرح نافذ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں اور صحافی خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے

Leave a Reply