Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی ناکام ہوچکی، ہمیں حکومت پر اعتماد اور اداروں کی معاونت سے ملک میں استحکام ہے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی ناکام ہوچکی، ہمیں حکومت پر اعتماد اور اداروں کی معاونت سے ملک میں استحکام ہے

اسلام آباد- مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ ہمیں حکومت پراعتماد ہے اور اداروں کی معاونت سے ملک میں استحکام ہے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اب بات ٹرمپ تک لے آئی ہےکہ ٹرمپ آئے گا تو چھڑائے گا، پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہےانہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا احتجاج کامیاب نہیں ہوا، وہ اپنے تمام اہداف میں ناکام ہوچکے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کچھ کہتی ہیں اور اہلیہ کچھ کہتی ہیں، پارٹی کا کے پی گروپ کچھ کہتاہے تو لاہوری گروپ کچھ اور کہتا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *