Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگیں

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری استعمال سے مختلف بیماریاں سامنے آنے لگیں
وفاقی وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 51 فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید کر استعمال کرتے ہیں
وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ پاکستان اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرنے والے چند بڑے ممالک میں شامل ہیں جب کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر ضروری استعمال سے پاکستان میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ، ایم ڈی آر ٹی بی اور دیگر بیماریاں سامنے آئیں ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *