لاہور ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں سےچھیڑخانی اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے واقعات پر محکمہ تعلیم کو قوانین بنانے کی ہدایت کردی لاہور ہائیکورٹ میں اسکولوں میں بچوں سےچھیڑخانی اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن عدالت کے روبرو پیش ہوئے دوران سماعست عدالت نے کہا کہ کیا حکومت نہیں چاہے گی کہ ہمارے بچےخودکشیوں سےبچ جائیں، بچوں کو چھیڑ خانی سے بچانےکےقوانین ہونے چاہئیںسیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن نے عدالت کو بتایا کہ اس حوالے سے قوانین پہلے سے موجود ہیں ہاں مگر اس میں چھیڑخانی کو شامل کیا جاسکتا ہے
اسکولوں میں بچوں سےچھیڑخانی اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے واقعات پر قوانین بنانے کی ہدایت

Leave a Reply