باجوڑ میں تحریک انصاف کے ایم پی اے انور زیب خان کی رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی، فائرنگ ایم پی اے انور زیب خان کےرہائش گاہ پہنچنے پر کی گئی ڈی پی او وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے
باجوڑ میں تحریک انصاف کے ایم پی اے انور زیب خان کی رہائی پر ہوائی فائرنگ

Leave a Reply