Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لبنانی سرحدکے قریب نیتن یاہوکی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملہ، دورہ منسوخ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لبنانی سرحدکے قریب نیتن یاہوکی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملہ، دورہ منسوخ

لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا میں اسرائیلی وزیراعظم کی آمد سے قبل ڈرون حملے کے بعد نیتن یاہو کو سرحد پر فوجیوں سے ملاقات کیلئے طے شدہ دورہ منسوخ کرنا پڑ گیا اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا کے دورے کیلئے روانہ ہو چکے تھے، تاہم ان کے مقررہ مقام تک پہنچنے سے قبل میٹولا میں ایک ڈرون پھٹ گیامیڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کیلئے مقررہ وقت سے 20 منٹ قبل ڈرون دھماکے سے پھٹ گیاحزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا میں فوجیوں سے ملاقات کیلئے طے شدہ اپنا دورہ منسوخ کردیاخیال رہے کہ اسرائیلی فوج کو لبنان میں زمینی کارروائی کے دوران حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *