عمرکوٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہےویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریض کو سائیکل کے پمپ سے آکسیجن دی جارہی ہے تاہم ایم ایس ڈسٹرکٹ اسپتال نے ویڈیو کو جھوٹ اور بدنیتی قرار دے دیا ڈپٹی کمشنرکو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وائرل ویڈیو میں کوئی صداقت نہیں ہے اور ڈسٹرکٹ اسپتال میں سینٹرل آکسیجن سسٹم نصب ہے
عمرکوٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو وائرل

Leave a Reply