Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر خبروں کی زینت کیوں بن گئیں؟ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر خبروں کی زینت کیوں بن گئیں؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئیں ہیں اداکارہ مہوش حیات ہنی سنگھ کی نئی البم ‘گلوری’ میں نہ صرف جلوہ گر ہو رہی ہیں بلکہ اس میں اپنی آواز کا جادو بھی بکھیریں گی مہوش حیات بھارت کے معروف گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی نئی ویڈیو ‘جٹ مکھناں’ کے ٹیزر میں بھی نظر آئی ہیں ان کا بھارتی گانا ‘جٹ مکھناں’ آٹھ نومبر کو ریلیز کیا جائے گا، جس کا ٹیزر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے، مہوش حیات ویڈیو میں ویسٹرن اسٹائل کے کالے لباس میں ہیں مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گانے کا ٹیزر جاری کردیا، گانے کی شوٹنگ دبئی میں ہوئی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *