Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جارجیا کے 5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جارجیا کے 5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست جارجیا میں 5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں جس کی وجہ سے 2 مقامات سے ووٹرز کے انخلا پر ووٹنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی ہے دوسری جانب واشنگٹن سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جس سے فلیئر گن برآمد کیے جانے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ادھر پنسلوینیا کی کیمبریاکاؤنٹی میں ووٹنگ کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم میں تکنیکی مسائل کا سامنا رہا سافٹ وئیر نے ووٹنگ اسکینرز کو متاثر کیا تاہم تاخیر کی وجہ سے ووٹنگ کے وقت میں توسیع کردی گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *