Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 92 ہزار 800 کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 92 ہزار 800 کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

کراچی- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا آغا مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 92 ہزار 300 سے اوپر چلا گیا اور کاروبار کے دوران انڈیکس میں 510 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 92 ہزار 810 کی نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 92 ہزار 304 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا جب کہ کاروباری دن کی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 پوائنٹس تھی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *