Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دی

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرمپ کو مبارکباد دے دی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وانس کو جیت مبارک ہو ان کا کہنا تھا کہ یہ عظیم فتح بڑی مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہوئے حاصل کی گئی، یہ کامیابی حقیقی تبدیلی اور معاشی استحکام کے لیے ایک واضح آواز ہے ذلفی بخاری نے کہا کہ مستقبل کو دیکھتے ہوئے یہ بڑے امکانات کا دور ہے، ہمیں امید ہے یہ نیا باب عالمی مسائل کے حل کی سمت میں فیصلہ کن اقدامات کا مشاہدہ کرے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *