Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد- وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفت میں لینے کے عمل کی خود نگرانی کررہے ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ زخمی چینی شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دے چکے ہیں چینی سفیر نے وزیراعظم کی سفارتخانے آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا امید ہے شہباز شریف واقعے کے ذمہ داروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *