Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی اس خواب سے نکلیں جو انہوں نے اپنے لیے بُن لیا ہے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی اس خواب سے نکلیں جو انہوں نے اپنے لیے بُن لیا ہے

بانی پی ٹی آئی کے دعوؤں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کان کچے ہیں، ٹرمپ کے نہیں انہوں نے کہا کہ خدا کرے کہ بانی پی ٹی آئی اُس خواب سے نکلیں جو انہوں نے اپنے لیے بُن لیا ہے، اگر اُن کے کان کچے ہیں اور لوگ آ کر اُن کے کان بھر دیتے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ امریکی صدر بھی کسی کے کان بھرنے سے پالیسی بنائیں گے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا کہ امریکی صدر کسی اور کے کہنے پر اپنی پالیسی نہیں بناتےسابق سفیر کا کہنا تھا کہ نہ پہلے کبھی لابسٹ تھا، نہ اب ہوں، اگر ہوتا تو اس وقت پی ٹی آئی سے بہت زیادہ پیسے لیکر اُن کو اس کام پر لگایا ہوا ہوتا کہ تمھارا سب کام ہو جائے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *