Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی صدارتی الیکشن: آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زوناکی فتح بھی ٹرمپ کے نام – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی صدارتی الیکشن: آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زوناکی فتح بھی ٹرمپ کے نام

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زونا میں بھی فتح اپنے نام کرلی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے کہ ریاست ایری زونا میں ووٹوں کی گنتی 4 دن جاری رہی جب کہ امریکاکی پانسہ پلٹنے والی تمام 7ریاستوں میں ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن جیت گئی واضح رہے کہ چند رو ز قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی معرکہ جیت کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے تھے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *