Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی

سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے نے اپنی جنس تبدیل کرالی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سنجے بانگر کے 23 سالہ بیٹے جو پہلے آریان تھے اور جنس تبدیل کروانے کے بعد اب عنایہ بن گئے نے کچھ ماہ قبل سوشل میڈیا پر ہارمونل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے اپنی جنس کی تبدیلی کا سفر شیئر کرنے کے بعد کافی توجہ حاصل کی بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیدائشی طو ر پر لڑکا پیدا ہونے والے آریان نے 2023 میں ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی (HRT) شروع کی اور اب انہوں نے ایک ٹرانس جینڈر لڑکی کے طور پر اپنی نئی شناخت حاصل کی ہے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہے ہیں عنایہ اس وقت برطانیہ میں کرکٹ کھیل رہی ہیں اور انہوں نے اپنے اس پیچیدہ اور جذباتی سفر کی کہانی سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *