Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ کے تحت چلانے پر غور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ کے تحت چلانے پر غور

اسلام آباد- وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ کے تحت چلانے پر غور کیا جا رہا ہےذرائع کے مطابق اسپتالوں کو سرکاری سے سیمی گورنمنٹ میں تبدیل کرنے کے لیے بھی مشاورت کی جارہی ہےذرائع کے مطابق حکومت نان گزیٹڈ اسٹاف کی کنٹریکٹ پر بھرتی کے لیے مشاورت کر رہی ہےذرائع کا کہنا ہےکہ اصلاحات کا مقصد پنشن کی مد میں اخراجات کو کم کرنا ہے۔ رواں سال پنشن کی مد میں ایک ہزار ارب سے زیادہ خرچ ہوگا۔ پنشن میں سول ملازمین کا حصہ 220 ارب اور دفاعی شعبےکا 665 ارب روپے ہےذرائع کے مطابق نئی اسکیم مرکز اور صوبوں میں مقابلے کے امتحان کے ذریعے آنے والوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ ملازمین کے لیے اصلاحات پر عالمی مالیاتی اداروں سے مشاورت کی جاچکی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *