Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، گھر کی بالکنی میں کھڑی لڑکی گولی لگنے سے زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، گھر کی بالکنی میں کھڑی لڑکی گولی لگنے سے زخمی

کراچی- گلشن اقبال میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گھر کی بالکنی میں کھڑی لڑکی گولی لگنےسے زخمی ہوگئی تفصیلات کےمطابق گلشن اقبال تھانے کی حدود ضیاءکالونی بلاک سے شادی کی بارات جارہی تھی کہ اس دوران باراتیوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گھر کی بالکنی میں کھڑی 20 سالہ سدرہ زخمی ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی گولی کا خول لگنے سے زخمی ہوئی، واقعے کے بعد دُلہے سلمان کو حراست میں لیا گیا تاہم دُلہے کو بارات سے واپس آکر پیش ہونے کی یقین دہانی پر چھوڑ دیا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *