Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 2 روز میں 85 فلسطینی شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 2 روز میں 85 فلسطینی شہید

اسرائیل فورسز کے غزہ میں دو روز کے دوران حملوں میں 85 فلسطینی شہید ہوگئےعرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ، لبنان اور شام میں حملے کیے جہاں غزہ کے جبالیہ کیمپ پر پیر کے روز کیے جانے والے حملے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز بھی غزہ میں وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جہاں اتوار کو 49 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ دو روز کے دوران اب تک اسرائیلی حملوں سے غزہ میں 85 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں دوسری جانب صیہونی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمالی حصے کو نشانہ بنایا جہاں المات گاؤں پر حملے میں 23 لبنانی شہری شہید ہوگئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *