نویں تھل جیپ ریلی کے آخری روز پری پیئرڈ کیٹیگری کے فائنل راؤنڈ میں معروف ریسر آصف فضل چوہدری نے معروف ڈرائیورزکو بھی پیچھے چھوڑدیا شدید اسموگ کے باعث پری پیئرڈ کیٹیگری کی ریس 4 گھنٹے40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوئی جب کہ ٹریک کو بھی 200 کلومیٹر سے کم کرکے 30 کلومیٹر کردیا گیا تھا
تھل جیپ ریلی کے آخری روزپری پیئرڈ کیٹیگری کے فائنل راؤنڈ میں معروف ریسر آصف فضل چوہدری نے معروف ڈرائیورز نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان کو پیچھے چھوڑ دیا، فضل چوہدری نے 18منٹ 3 سیکنڈ کےساتھ میدان مارلیا
نویں تھل جیپ ریلی کے آخری روز آصف فضل نے میدان مارلیا

Leave a Reply