Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی: علی امین – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی: علی امین

پشاور- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے احتجاج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں ہو گی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ملک کے مختلف تعلیمی بورڈز کی طالبات کے کھیلوں کے مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا نوجوان چیلنجز کا مقابلہ کریں گے تو مضبوط انسان بنیں گے، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ وسائل کے اندر نوجوانوں کو مواقع دیں، بلند حوصلے اور محنت کے ساتھ آگے بڑھنا ہےعلی امین گنڈاپور نے مقابلوں میں شریک تمام ٹیموں کے لیے 50 ہزار روپے فی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ بچے ہمارے ملک کو مشکل سے نکالیں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *