Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق تجاویز کی منظوری دیدی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق تجاویز کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق 5 تجاویز کی منظوری دیدی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت اجلاس میں منظور کی گئی 5 تجاویز میں ایف بی آر کی پیشہ ورانہ مہارت و تنظیمی صلاحیت بڑھانے کی مشروط منظوری کے علاوہ انسداد اسمگلنگ، افسران کے پرفارمنس منیجمنٹ رجیم اور افسران کی نقل و حرکت اور ٹرانزٹ کے دوران رہائشی انتظامات کی منظوری شامل ہےای سی سی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کیلئے 1 ارب 31 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کیلئے منظور کی گئی گرانٹ سندھ، خیبرپختوانخوا اور بلوچستان میں ضمنی انتخابات پر خرچ کی جائے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *