Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیا

خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے وزیر نجکاری کو دوبارہ خط لکھ دیاخط میں کہا گیا ہے کہ کے پی انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے، کے پی انویسٹمنٹ بورڈ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھرپور حمایت حاصل ہےخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ کی جانب سے وفاقی وزیر نجکاری کے نام لکھے گئے دوسرے خط میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر کے خط میں صوبائی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی کا اظہار کیا تھااپنے خط میں انویسٹمنٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نجکاری کو خط کو بھیجے ہوئے 10 دن گزر چکے ہیں، ہم جواب کے منتظر ہیں اس سے قبل اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور اسے اسی نام پی آئی اے سے چلائے گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *