فیصل آباد- فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گودام سے سگریٹ کے سیکڑوں کاٹن چوری کرلیے گئےایف بی آر حکام نے بتایا کہ گودام میں ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی اور اسمگل سگریٹ رکھے گئے تھے، سگریٹ اسٹاک غائب ہونے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہےذرائع کے مطابق گودام کی نگرانی کرنے والے 2 اہلکاروں کو چوری کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے

Leave a Reply