Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شیرافضل مروت کا پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپ بندی کا انکشاف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شیرافضل مروت کا پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپ بندی کا انکشاف

پشاور- تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے شیرافضل مروت نے کہا کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں جن میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ کر صرف مرکزی قیادت پر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید کرتے رہتے ہیں اور نا امیدی پیدا کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا بھی گروپس سےمتعلق بیان آیا ہے، یہ لوگ پارٹی کے لیے کچھ کرتے نہیں بس گھروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید کرتے رہتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *