ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہےاس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہےایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار 111 ہےدوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 14 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 607 ڈالر ہے

Leave a Reply