Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہوگئےنشتر اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق اسپتال کےڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا جس کے بعد اسی مشین پر دیگر مریضوں کاڈائیلیسز کرنے سے وائرس ان میں بھی منتقل ہوگیااسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ 30 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہوجانے کے بعد 2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیا جب کہ واقعے کی تفتیش کیلئےانکوائری کمیٹی بنادی گئی ہےاسپتال انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ممکن ہےکسی مریض نے باہرسے خون لگوایا ہو اور ایڈزکے جراثیم اس میں منتقل ہوگئے ہوں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *