Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
’کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کا گٹھ جوڑ ہے‘ پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

’کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کا گٹھ جوڑ ہے‘ پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن ممتاز چانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گٹھ جوڑ ہےانہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گٹھ جوڑ کے ثبوت بھی موجود ہیں، حکومت ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن نہیں چاہتی تو بتا دےاپنے بیان میں ممتاز چانگ نے کہا کہ کچے میں 1 ہزار پولیس اہلکار ہیں لیکن چیک پوسٹ پر ایک بھی اہلکار نہیں، کرپشن کا بازار گرم ہےانہوں نے تھا کہ کچھ لوگ محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں کو بچانا چاہتے ہیں۔ جو لوگ ڈاکوؤں کے ساتھ ہیں ان کی رپورٹس میرے علاوہ اینٹی کرپشن اور آئی بی کے پاس بھی موجود ہیں پی پی پی ایم پی اے کا کہنا تھا کہ کہ میرے حلقے سے لوگ اغوا ہوئے اور 2 لوگوں کو زخمی کر دیا گیا، میری بھی بےعزتی ہے، کل کچھ نہ کیا گیا تو خمیازہ بھگتنا پڑے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *